ایمن اور منال قطر میں چھٹیوں پر اپنے خاندان کی دلکش تصویریں شیئر کر رہے ہیں

ایمن خان اور منال خان دونوں پاکستانی انڈسٹری میں بہت پیاری اور باصلاحیت جڑواں بہنیں ہیں۔ یہ دونوں غیرمعمولی اداکارائیں ہیں جو اب اپنی شادی شدہ زندگی سے لطف اندوز ہو رہیں ہیں۔ ایمن خان نے نومبر 2018 میں اداکار منیب بٹ کے ساتھ شادی کی تھی۔ ان کی ایک بیٹی بھی ہے جسکا نام امل منیب ہے۔ جبکہ منال خان نے حال ہی میں ماڈل و اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز کیا ہے۔ دونوں بہنیں بہت سارے ڈرامہ سریلز میں نظر آچکی ہیں. اور ان کے تمام شوز ہمیشہ سپر ہٹ ثابت ہوئے ہیں۔

آپ میں بہت سارے اس بات سے لاعلم ہونگے کہ ایمن اور منال سفر کرنے کی بے حد شوقین ہیں۔ دونوں بہنیں مہم جوئی کی خاطر اکثر نئی جگہوں کا سفر کرتی ہیں۔ ماضی میں بھی وہ دونوں اپنے خاندان کے ساتھ کئی ممالک میں چھٹیوں کا لطف اٹھاتی دیکھی گئی ہیں۔ اور آج ایک بار پھر سے وہ قطر میں اپنے وقت کو خوشگوار بنانے کیلئے موجود ہے۔

ایمن اور منال اس وقت دوحہ، قطر میں لطف اندوز ہو رہے ہیں. وہ دونوں ایک بار پھر سے نئی جگہوں کی تلاش کر رہے ہیں۔ وہ سب وہاں کے سمندر کنارے تیراکی کر رہے ہیں اور ایک ساتھ یادیں بنا رہے ہیں۔ ہم ان کے سفر کی ان تصاویر کو پسند کر رہے ہیں۔ آئیے ایمن اور منال کے اس یادگار سفر کی کچھ تصویری جھلکیوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

Aiman and Minal In Qatar
Aiman and Minal In Qatar
Aiman and Minal In Qatar
Aiman and Minal In Qatar

[quads id=5]

Aiman and Minal In Qatar
Aiman and Minal In Qatar
Aiman and Minal In Qatar
Aiman and Minal In Qatar

[quads id=5]

Aiman and Minal In Qatar
Aiman and Minal In Qatar
Aiman and Minal In Qatar
Aiman and Minal In Qatar

[quads id=5]

Aiman and Minal In Qatar
Aiman and Minal In Qatar
Aiman and Minal In Qatar
Aiman and Minal In Qatar
Aiman and Minal In Qatar